• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 48945

    عنوان: ہمارے ایک رشتہ دار کو اغواکار ٹھا کر لیے گئے ہیں اور ایک کروڑ تاوان مانگ رہے ہیں ، ہماری مالی حالت بھی ٹھیک نہیں ہے ، براہ کرم، کوئی مجرب عمل یا وظیفہ بتائیں تاکہ اس کی زندہ صحیح سلامت واپسی ہوجائے ، ہمارے گھر والے بہت پریشان ہیں۔

    سوال: ہمارے ایک رشتہ دار کو اغواکار ٹھا کر لیے گئے ہیں اور ایک کروڑ تاوان مانگ رہے ہیں ، ہماری مالی حالت بھی ٹھیک نہیں ہے ، براہ کرم، کوئی مجرب عمل یا وظیفہ بتائیں تاکہ اس کی زندہ صحیح سلامت واپسی ہوجائے ، ہمارے گھر والے بہت پریشان ہیں۔

    جواب نمبر: 48945

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1385-1068/D=12/1434-U یَا حَیُّ یَا قَیُّومُ بِرَحْمَتِکَ أَسْتَغِیثُ۳/ تسبیح اللَّہُمَّ إِنِّا نجْعَلُکَ فِی نُحُورِہِمْ وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شُرُورِہِمْ ۵/ تسبیح اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر دعا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند