متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 47091
جواب نمبر: 47091
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1175-1189/M=10/1434 زندہ آدمی کو مذکورہ طریقے پر جنت کی دعا دی جاسکتی ہے، مذکورہ الفاظ کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند