متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 46616
جواب نمبر: 46616
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1141-892/B=9/1434 اللہ اسلام کی طرف ہدایت دے، یہ دعا غیرمسلم کے لیے کرسکتے ہیں۔ روز مرہ زندگی کے معاملات نیز دعاوٴں سے آپ کی مراد کون کون سی دعائیں ہیں؟ انھیں صاف صاف لکھ کر معلوم کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند