متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 41366
جواب نمبر: 41366
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 862-868/N=10/1433 دل کی مضبوطی کے لیے آپ پانچوں وقت ہرنماز کے بعد دل کے مقابل سینہ پر ہاتھ رکھ کر یہ دعا سات مرتبہ پڑھا کریں: یَا قَوِيُّ الْقَادِرُ الْمُقْتَدِرُ قَوِّنِيْ وَقَلْبِيْ، ان شاء اللہ دل کی کمزوری دور ہوجائے گی، اور برے خیالات اور وساوس کے دفعیہ کے لیے لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّٰہِ یَا اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ آمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرُسُلِہِ پڑھا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند