• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 40689

    عنوان: دعا استغفار

    سوال: میں نے آپ سے، کسی عالم یا مفتی سے شادی کے لئے وظیفہ پوچھا تھا تو آپ نے بتا دیا کہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھنا ہے، لیکن اسکی پابندی نہیں ہورہی ہے ، کیوں کہ میں فجر سے جاگ رہی ہوتی ہوں، نیند کی وجہ سے نہیں پڑھ پاتی تو کیا میں فجر یا مغرب میں پڑھ لوں ؟

    جواب نمبر: 40689

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1267-1267/M=9/1433 فجر یا مغرب میں بھی شادی کا ظیفہ پڑھ سکتی ہیں، کسی خاص وقت کی تعیین لازم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند