• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 40109

    عنوان: میری شادی ہوئے تقریبا دوسال ہوگئے ہین، ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہے، اولاد کے لئے وضائف بتائیں ۔ مہربانی ہوگی۔ بہت پرشان ہوں۔

    سوال: میری شادی ہوئے تقریبا دوسال ہوگئے ہین، ابھی تک کوئی اولاد نہیں ہے، اولاد کے لئے وضائف بتائیں ۔ مہربانی ہوگی۔ بہت پرشان ہوں۔

    جواب نمبر: 40109

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 561-528/N=8/1433 آپ اور آپ کی اہلیہ دونوں یہ دو دعائیں کثرت سے پڑھا کریں: (۱) رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَاَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ (سورہٴ انبیاء، آیت: ۸۹)۔ (۲) رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا (سورہٴ فرقان، آیت: ۷۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند