متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 3987
غسل یا پاخانہ کرتے ہوئے ذکر کر سکتے ہیں؟ اور بیت الخلاء میں ذکر کرنا کیساہے؟
غسل یا پاخانہ کرتے ہوئے ذکر کر سکتے ہیں؟ اور بیت الخلاء میں ذکر کرنا کیساہے؟
جواب نمبر: 398701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 842/ ھ= 643/ ھ
(۱) جائز نہیں۔
(۲) مکروہ تحریمی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے گھر میں پانچ لوگ ہیں، تین بھائی، ماں اور والد۔ کسی نے ہمارے گھر والوں کے اوپر جادو کروادیاہے، جو کہ ختم نہیں ہورہا ہے۔ ہم نے بہت ساری جگہ پر دکھایا لیکن پھر بھی کچھ نہیں ہورہا ہے۔برائے کرم آپ مجھے کسی اچھے عامل کے بارے میں بتادیں جو صحیح علاج کرتے ہوں؟ نیز میرے گھر والوں کے لیے دعا بھی فرماویں۔
1276 مناظرگم شدہ کی تلاش کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں
1967 مناظرتوبہ کے بعد بھی معاف نہ کیے جانے کا خیال آنا؟
1980 مناظرمیرا دیڑھ سال کا بیٹا پچھلے آٹھ مہینوں سے بار بار بیمار ہوجاتا ہے۔ کل ہی میں نے اس کی اسپتال کی فائل دیکھی تو پتہ چلا کہ جب جب وہ بیمار ہوا ہے تب تب اماوس ہوتی ہے۔ میرا اللہ تعالی پر پورا یقین ہیکہ بیماری او رشفا دونوں اللہ کی جانب سے آتے ہیں۔ میں ہمیشہ اس کی شفا کے لیے دعا کرتا ہوں۔ لیکن بار بار اماوس کو ہی اس کا بیمار ہونا یہ کچھ سمجھ میں نہیں آتاہے۔ برائے مہربانی کچھ علاج بتائیں او راس معصوم کے لیے دعا بھی کریں۔
1454 مناظرایک چھوٹے سے مسئلہ پر آپ کی مدد درکار ہے۔ میرے ایک بہت قریبی دوست نے بیرون ملک میں کچھ نوکری پانے کے لیے ہندوستان سے باہر کچھ رقم بھیجی ہے۔ میرا دوست ان لوگوں کو نہ تو جانتا ہے او رنہ ہی ان لوگوں کو کبھی دیکھا ہے۔ اب نہ تو وہ لوگ اس کا کام کررہے ہیں اور نہ ہی پیسے واپس بھیج رہے ہیں۔ حضرت کیا ہمارے قرآن میں کوئی ایسی دعا یا وظیفہ ہے آسان سی جو آپ پڑھنے کے لیے بتادیں (چاہے وہ کتنے بھی دن پڑھنے کا ہو) جس سے ان انجان لوگوں پر کوئی دباؤ بنے اور وہ میرے دوست کا پیسہ واپس کر دیں؟ برائے مہربانی آپ مدد فرمائیں۔ اللہ آپ کو بہت بہت اجر عطا کرے گا۔ (آمین)
1027 مناظرنماز جیسی اہم عبادت میں اگر کوئی امام مسجد اپنی طرف سے دعا بناکر پڑھے ۔یعنی وہ الفاظ اپنے ہوں حدیث سے ثابت نہ ہوں پڑھنا جائز ہے؟ جیسے کہ آج کل مسجد میں قنوت نازلہ پڑھا جاتا ہے اس میں امام مسنون دعاؤں کے علاوہ اپنی طرف سے بنائے ہوئے الفاظ ملاتے ہیں مثلاً اس میں کسی ملک کا نام لے کر بددعا کرتے ہیں آیا یہ صحیح ہے یا غلط؟ کیا حدیث میں اس قسم کی کوئی گنجائش یا جواز کا کوئی ثبوت ملتا ہے؟ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی عنہم نے ایسا کوئی کام کیا یا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا قول ہے جس میں کہا گیا ہو کہ اپنے دشمنوں کا نام لے کر دعا کرو جس دور میں وہ تمہارے دشمن ہوں؟ مہربانی فرماکر مفصل جواب دیں، نوازش ہوگی۔
1183 مناظر