• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 3986

    عنوان:

    اگر اس بات کا یقن ہو کہ کسی چیز پہ فلاں کی نظر لگ جائے گی توایسی صورت میں کیا احتیاطی تدبیر اختیار کرنی چاہئے؟

    سوال:

    اگر اس بات کا یقن ہو کہ کسی چیز پہ فلاں کی نظر لگ جائے گی توایسی صورت میں کیا احتیاطی تدبیر اختیار کرنی چاہئے؟

    جواب نمبر: 3986

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 678/ ب= 568/ ب

    جہاں تک ہو سکے اس چیز کو اس کی نظر سے بچایا جائے اور اس کے سامنے استعمال کرنے سے گریز کیا جائے ،اگر ایسا ممکن نہ ہوسکے تو یہ دعا بسم اللہ الذی لا یضر مع اسمہ شیء فی الارض ولا فی السماء وہو السمیع العلیم یا ماشاء اللہ وغیرہ پڑھ لیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند