• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 39022

    عنوان: بعضی افراد فقط با انگشتان دست راست ذکر میکنند و میگویند با انگشتان دست چپ ذکر نکنید! آیا این درست است؟ توضیح دہید.

    سوال: بعضی افراد فقط با انگشتان دست راست ذکر میکنند و میگویند با انگشتان دست چپ ذکر نکنید! آیا این درست است؟ توضیح دہید.

    جواب نمبر: 39022

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1101-924/B=6/1433 مسنون طریقہ یہی ہے کہ داہنے ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیحات اور ذکر کے کلمات کو شمار کیا جائے، لیکن اگر کسی نے اپنے بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر کبھی ذکر کرلیا تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ ثواب اس میں بھی پورا ملے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند