متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 38995
جواب نمبر: 38995
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 803-462/B=6/1433 گناہ سے بچنے کے لیے ہمت کی ضرورت ہوتی ہے، اس لیے آپ اولاً تو ہمت سے کام لیں، اگر کبھی اس فعل کے کرنے کا خیال آئے تو اللہ کی وعیدوں کا استحضار کریں اور اس وقت کوئی اعمال خیر ذکر تلاوت وغیرہ کرلیں۔ اور قوت شہوانیہ پر قابو پانے کے لیے اگر شادی کا بند وبست ہوسکے تو شادی میں جلدی کریں ورنہ روزہ کی کثرت کریں اور مقوی عذاوٴں کے استعمال میں احتیاط سے کام لیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند