• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 38954

    عنوان: روزگار کے لیے وظیفہ

    سوال: مفتی صاحب میں نے ایم بی اے کی روزگار کی کوشش کی، مگر کامیابی نہ ملی پھر مزید تعلیم حاصل کی لیکن تاحال کامیاب نہیں ہوں کوئی وظیفہ عنایت فرما دیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 38954

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 981-805/B=6/1433 اللّٰہُمَّ أَکْفِنِِيْ بِحَلاَلِکَ عَن حَرَامِکَ وأَغْنِنِيْ بِفَضْلِکَ عمَّنْ سِوَاکَ․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند