متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 38935
جواب نمبر: 3893530-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 900-553/H=6/1433 ہرنماز کے بعد تین مرتبہ درود شریف ،تین دفعہ سورہٴ الحمد شریف مکمل پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرکے جہاں تک ہاتھ جاسکیں اپنے جسم پر پھیرلیا کریں، اور یہی عمل رات کو باوضو سونے سے قبل کرتے رہیں، اللہ پاک ظاہری وباطنی تمام امراض سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کسی پر اگر کالا جادو ہو تو اس کا توڑ کیا ہے؟ برائے کرم بتائیں۔
6199 مناظرمیراایک رشتہ دار ہے جس کو چار سال پہلے ٹائفائڈ بخار ہوگیا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہوگیا تھا۔ اب بھی اسے کبھی کبھی بخار ہوجاتا ہے، اور صحت بہت کمزور ہوتی جاتی ہے۔ اورساتھ ساتھ ہاتھ پاؤں میں درد بھی ہوتا ہے۔ مہربانی کرکے قرآن کی کوئی سورت بتادیں۔ جس سے اس کا یہ دائمی بخار ختم ہوجائے۔
12079 مناظرمیں ایک درود پاک کثرت سے پڑھتا ہوں [اللہم صل علی سیدنا و مولانا و محمدو بارک و
سلم]۔
کیا یہ ٹھیک ہے اور پڑھ سکتے ہیں؟
کیا کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی سے
دعا کراسکتا ہے۔اگر ہاں، توآپ حضرت سے بندہ یونس دعا کی درخواست فرماتاہے۔ مبارک
مہینہ میں خاص کر دعا ؤں میں اس گناہ گار کو یاد فرمالیجئے۔ اللہ تعالی آپ حضرت کی
عمر میں، صحت میں، رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین