• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 37789

    عنوان: دعا

    سوال: میں ادنی سا طالب علم ہوں ، روزانہ آپ کی ویپ سائٹ کھول کر استفادہ کر تا ہوں۔ دل سے بے اختیار یہ دعا نکلتی ہے کہ یا اللہ میرے نانوتوی، مدنی، اور کشمیری و شیخ الہند کو، اس چمن اور باغبانوں کو سلامت رکھ، آمین ۔

    جواب نمبر: 37789

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 660-450/D=4/1433 نیک محبت اور خلوص کا بہتر بدلہ اللہ تعالیٰ آ پ کو عطا فرمائے۔ آمین اللہم وفقنا وإیاکم لما یحبہ ویرضاہ․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند