• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 37740

    عنوان: اپنے لئے دعا اے موت کرنا

    سوال: اگر کوئی اپنے لئے کسی مصیبت سے نجات کے واسطے موت کی دعا کرے تو اسکا ایسا کرنا دین کے نظر میں کیسا ہے؟ اور قرآن اور صحیح حدیث کی روشنی میں اسکا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 37740

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 591-591/M=4/1433 ہرشخص کی موت کا وقت مقرر ہے، موت کی تمنا نہیں کرنی چاہیے، ہاں مصیبت سے نجات کی دعا مانگے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند