متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 36990
جواب نمبر: 3699031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 346=279-3/1433 گھر والوں سے فرمادیں کہ سب لوگ ”یَا لَطِیْفُ“ کثرت سے پڑھیں اور اس لڑکی سے کہہ دیں کہ وہ ”یَا جَامِعُ“ کثرت سے پڑھتی رہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت ہمارے گھر کے حالات اس وقت ٹھیک نہیں ۔ ہم پانچ بھائی اور تین بہنیں ہیں۔ بڑے بھائی کی شادی پانچ سال پہلے ہوئی، ایسے گھرانے میں جہاں پر عملیات کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا، یہ ہمیں پہلے معلوم نہیں تھا۔ شادی کے بعد جب ان کے گھروالے پہلی بار آکر گئے تو ان کے جانے کے بعد پلنگ کے ایک کونے میں لیمو رکھے نظر آئے۔ پھر ایک مہینہ بعد میرے دوسرے بھائی جو سعودی میں رہتے ہیں ان کے ساتھ بہت بڑا حادثہ ہوا۔ میری بہن کو رشتے آتے تھے ، لیکن کہیں رشتہ جما نہیں ۔۔۔۔؟
3485 مناظرکسی بزرگ کے نام کے ساتھ رضی اللہُ تعالیٰ عنہا لگانا
4496 مناظردعاوٴں میں تجوید کا حکم
4456 مناظرمجھ پر اور میری تجارت پر اکثر نظربد لگ جاتی ہے جس کی بنا پر کام مندا ہو جاتا ہے۔ کوئی مجرب دعا اور عمل بتائیں عین نوازش ہوگی۔
2300 مناظرمیری
بیوی حاملہ ہے اور الحمد للہ خوشی کا وقت کافی قریب ہے لیکن روزانہ میری بیوی کا
ہومو گلوبین کم ہوتا جارہا ہے اور بلڈ پریشر کافی ہائی ہو رہا ہے۔ دوا تو لے رہے
ہیں لیکن کوئی زیادہ اثر نہیں کر رہی ہے۔برائے کرم کوئی ایسی دعا بتائیں کہ اللہ
ہم پر کرم کرے اور ہر چیز معمول کے مطابق ہو۔