متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 36185
جواب نمبر: 3618527-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 56=44-1/1433 رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُوٴْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابِ (القرآن الکریم: پ:۱۳، سورہ إبراہیم)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز جیسی اہم عبادت میں اگر کوئی امام مسجد اپنی طرف سے دعا بناکر پڑھے ۔یعنی وہ الفاظ اپنے ہوں حدیث سے ثابت نہ ہوں پڑھنا جائز ہے؟ جیسے کہ آج کل مسجد میں قنوت نازلہ پڑھا جاتا ہے اس میں امام مسنون دعاؤں کے علاوہ اپنی طرف سے بنائے ہوئے الفاظ ملاتے ہیں مثلاً اس میں کسی ملک کا نام لے کر بددعا کرتے ہیں آیا یہ صحیح ہے یا غلط؟ کیا حدیث میں اس قسم کی کوئی گنجائش یا جواز کا کوئی ثبوت ملتا ہے؟ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی عنہم نے ایسا کوئی کام کیا یا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا قول ہے جس میں کہا گیا ہو کہ اپنے دشمنوں کا نام لے کر دعا کرو جس دور میں وہ تمہارے دشمن ہوں؟ مہربانی فرماکر مفصل جواب دیں، نوازش ہوگی۔
1848 مناظرمجھے بیٹے کی خواہش ہے ۔ کیا آپ مجھے کوئی ایسا عمل یا وظیفہ بتائیں گے جس سے میر ی خواہش پوری ہو ۔ براہ کرم، کوئی مجرب دعا یاوظیفہ بتائیں۔
3816 مناظراستخارہ کرنے کے بعد کیا اس کے نتیجہ پر عمل کرنا ضروری ہے؟
2741 مناظرمیری عمر ۳۵ / سال ہے ، کوئی رشتہ بھی آتا ہے تو دیکھ کر جانے کے بعد واپس جواب نہیں آتاہے، کیا میرے اوپر جادو تو نہیں کیا گیاہے، اگر ہے تو اس کو ختم کرنے کے لیے کیا کروں؟ میں بہت پریشان ہوں۔ براہ کرم، جواب دیں۔
کیا جھوٹی قسم توبہ سے معاف ہوسکتی ہے؟
2807 مناظرمجھے معلوم ہے کہ اللہ تعالی کریم ہے کیوں کہ اس نے مجھے عزت دی جس کے بارے میں میرا خیال ہے کہ میں اس کی مستحق نہیں ہوں اس لیے میں اپنے اللہ کی بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔ اس لیے میں تسبیح (سبحان الملک الکریم) پڑھتی ہوں کیا یہ درست ہے یا نہیں؟ برائے کرم مجھے فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے کا صحیح طریقہ بتائیں؟
1315 مناظرتلاوت كرتے ہوئے مسجد سے نكلنے والا دعا پڑھے گا یا نہیں؟
1921 مناظر