• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 35786

    عنوان: بنیادیں ڈالنے کا ارادہ ہے، خیر وفلاح اور برکت کی دعا بتادیجیے۔

    سوال: بنیادیں ڈالنے کا ارادہ ہے، خیر وفلاح اور برکت کی دعا بتادیجیے۔

    جواب نمبر: 35786

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 8=9-1/1433 بسم اللہ الرحیم پڑھ کر یہ دعا پڑھ لی جائے اللہُم إنّا نسألک الخیرَ والعافیةَ بہ ونعوذ بک من شرّہ، ان شاء اللہ خیر وبرکت حاصل ہوگی اور شرور سے حفاظت رہے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند