متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 35603
جواب نمبر: 35603
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1878=1878-12/1432 رزق جو مقدر ہے ان شاء اللہ مل کر رہے گا، حلال روزگار کے لیے تلاش وکوشش جاری رکھیں، پنج وقتہ نمازوں کی جماعت کے ساتھ پابندی رکھیں، اور اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعاوٴں کا اہتمام کریں، ”یَا قَاضِيَ الْحَاجَات“ کا وظیفہ سو مرتبہ روزانہ اور ہرنماز کے بعد تین تین مرتبہ آیت الکرسی پڑھا کریں۔ ان شاء اللہ رزق میں خیر وبرکت ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند