متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 32763
جواب نمبر: 32763
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 953=791-7/1432 خاص چیچک کے داغ چہرے سے دور ہونے کے لیے کوئی دعا نہیں ہے، ویسے آپ نماز کے بعد یا دیگر مقبولیت کے اوقات میں اس کے لیے بھی دعا کرسکتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند