متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 31977
جواب نمبر: 3197701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 819=682-6/1432 نظر اتارنے کے متعدد طریقے ہیں، ان میں ایک طریقہ یہ بھی ہے جو آپ نے تحریر فرمایا ہے، شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے آپ سے اپنے شک کے بارے میں پوچھا تھا کہ مجھے شک ہوتا ہے میں کیڑوں سے ڈرتی ہوں ۔تو آپ نے کہا تھا کہ (اعوذ باللہ) دم کرکے سینے پر پھونکا کرو ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ مجھے دم کرنیکا طریقہ بتاسکتے ہیں، مہربانی ہوگی؟ دعا میں یاد رکھیں۔
5342 مناظرپیر میں سخت درد ہے کوئی علاج بتائیں؟
8056 مناظر