• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 31359

    عنوان: ہندوستان میں منزل نامی ایک کتابچہ ہے جس میں کچھ قرآنی آیتوں کو روزانہ پڑھنے کے سلسلے میں کہا گیا ہے، اس بارے میں آپ کیا رائے؟

    سوال: ہندوستان میں منزل نامی ایک کتابچہ ہے جس میں کچھ قرآنی آیتوں کو روزانہ پڑھنے کے سلسلے میں کہا گیا ہے، اس بارے میں آپ کیا رائے؟

    جواب نمبر: 31359

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 556=556-4/1432 منزل عکسی مترجم (آیات منتخبہ از شیخ الحدیث زکریا رحمة اللہ علیہ، مطبع فرید بک ڈپو، دہلی) منتخب قرآنی آیات پر مشتمل کتابچہ حادثات سے حفاظت کا مجرب وظیفہ ہے، روزانہ پڑھنے کا معمول رکھنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند