متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 30770
جواب نمبر: 3077030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):403=300-3/1432
فرض نماز کے بعد پیشانی پر ہاتھ رکھ کر ۳/ مرتبہ اللہ اللّٰہُمَّ أَذْہِبْ عَنِّي الْہَمَّ وَالْحُزْنَ پڑھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا بھائی مدرسہ میں درس نظامی پڑھ رہا تھا۔ دوسال کے بعد کسی وجہ سے تعلیم کو ترک کردیا۔ مدرسہ کو چھوڑ کر نکل گیا۔ اس کے بعد سے اس کی زندگی بڑی مشکل ہوگئی۔ بڑا پکا تبلیغی تھا، کئی مرتبہ چار مہینہ اللہ کے راستہ میں نکلا اور مقامی کام بہت پابندی سے کرتا رہا۔ گھر میں تعلیم شروع کیا۔ لیکن جب سے مدرسہ سے نکلا نہ تبلیغ میں نکلتاہے ، نہ جماعت کی نماز میں شرکت ، نہ مقامی کام نہ تعلیم، بے روزگار گھر میں رہتا ہے۔ ایک مرتبہ خود کشی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ پڑھائی کے زمانہ میں ایک استاد نے کچھ اس طرح کہا:?جو اس لائن کو چھوڑے گا وہ در بدر کا دھکا کھائے گا?۔غالباً ایک کتاب ․․․․․وصایا امام اعظم رحمة اللہ علیہ میں میں نے پڑھا کہ امام صاحب نے اپنے کسی شاگرد کونصیحت کی کہ علم کے راستہ کو کبھی نہ چھوڑنا، کیوں کہ زندگی تنگ ہوجائے گی۔ اس کے ساتھ ایک قرآن کی آیت بھی ہے․․․?وَ مَنْ اَعْرَضَ عَنْ ذِکْرِیْ فَاِنَّ لَہ مَعِیْشَةً ضَنْکًا? کیا یہی وجہ ہے کہ میرے بھائی کی زندگی مشکل اور تنگ ہوگئی ہے؟ اس کا حال کیا ہے؟ وہ بہت استغفار اور توبہ کرتا ہے لیکن کوئی فرق نہیں۔ آپ کی رہنمائی اور دستگیری کی ضرورت ہے اور اس کے حق میں دعا کی درخواست ہے۔ اس مسئلہ کا حال برائے مہربانی تفصیل سے بیان کیجئے۔
3432 مناظرمیرے دونوں بھائیوں کی شادی ہو چکی ہے۔ بڑے
بھائی کی شادی ہو کر نو سال کے قریب ہورہے ہیں ان کو اب تک بچے نہیں ہیں اور دوسرے
بھائی کی شادی ہو کر دو سال کے قریب ہو رہے ہیں اور ان کو بھی اب تک بچہ نہیں ہوا
ہے۔ اللہ کی مرضی ہے۔ کیا یہ ہوسکتاہے کہ اثرات کے واسطے نہ ہو رہے ہوں؟ کیا جادو
کے اثرات یا شیطانی اثرات سے پیدائش میں فرق آ سکتاہے؟ اللہ کے واسطے میرے بھائیوں
کے لیے دعا کریں کہ اللہ انہیں صاحب اولاد بنائے اور ان کے لیے کوئی ذکر بتائیں؟
كوئی وظیفہ بتائیں جس سے بڑی بلا كا خاتمہ ہو
4085 مناظرمیں نماز کے بعد اپنا دایاں ہاتھ اپنی پیشانی
پر رکھتاتھا اور یا قوی گیارہ مرتبہ پڑھتا تھا، لیکن ایک دن دبئی میں ایک مسجد کے
امام صاحب نے مجھ کوایسا کرنے سے منع کیااور کہا کہ یہ حدیث سے ثابت نہیں ہے۔
برائے کرم مجھے بتائیں کہ امام صاحب کے شبہ کا کیسے جواب دیا جائے؟