متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 29681
جواب نمبر: 2968128-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 382=271-2/1432
آپ کے یہاں یا قریب میں علمائے دیوبند یا جماعت تبلیغ سے وابستہ حضرات ہوں ان سے مشورہ کرلیں اور اپنے پورے حالات ان کے سامنے رکھ دیں اور ہرنماز کے بعد تین مرتبہ الحمد شریف اول وآخر تین تین دفعہ درود شریف پڑھ کر دعا کرتے ر ہیں اور یہی عمل رات کو سونے سے قبل کرتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خوف ودہشت دور كرنے كے لیے دعا بتائیں؟
4519 مناظرمیرا بڑا بھائی جو کہ 36سال کا ہے اور
بنگلہ دیش میں رہتاہے ، اس کی شادی کے لیے ہم نے گزشتہ دس سال سے بہت کوشش کی لیکن
پتہ نہیں کیا ہوگیا کہ جب تمام چیزیں طے ہوگئی تھیں تو لڑکی کے گھر والوں نے منع
کردیا۔وہ بہت اچھے کردا ر کا ہے ، اللہ تعالی اس کو ہدایت دے اور وہ تمام اسلامی
احکام کی پابندی کرے لیکن اس نے اپنی زندگی میں کوئی ترقی نہیں کی ہے۔ برائے کرم
اس کو اپنی دعا میں یاد رکھیں۔ اور ہم کو کچھ عمل دیں جس سے اس کو ترقی ملے اوراس
کی شادی ہوجائے؟
میرا
مسئلہ یہ ہے کہ میری بیوی کافی عرصہ سے بیمار ہے اس کو پیٹ میں شدید درد ہوتاہے
اور ابھی رمضان میں میرے بیٹی پیدا ہوئی تھی اور چار گھنٹے کے بعد اس کا انتقال
ہوگیا، میرا ایک بیٹا ہے۔ مہربانی کرکے کوئی وظیفہ بتادیں کہ پریشانیوں سے نجات مل
سکے ، دعا کی درخواست ہے؟
کہا
جاتاہے کہ سجدے میں دعا جلد قبول ہوتی ہے۔ اگر ہم نماز کے علاوہ کسی وقت سجدے میں
جاکر کوئی قرآنی آیت پڑھ کر دعا مانگیں تو کیا ایسا کرنا صحیح ہوگا؟ کیا سجدے میں
قرآن پڑھنا منع ہے؟ کسی نے بتایا کہ سجدے میں جاکر سورہ مریم کی آیت ابتدائی چار آیتیں
پڑھ کر اللہ سے اولاد کی دعا مانگی جائے تو وہ قبول ہوگی، کیوں گہ ان آیات میں
حضرت زکریا علیہ السلام پر اللہ کی بے پناہ رحمت کا ذکر ہے جب انھوں نے اولاد کے لیے
دعا مانگی تھی۔ کہتے ہیں سجدے میں بندہ گویا اپنے رب کے قدموں میں ہوتا ہے، تو کیا
سجدے کی جگہ کو عقیدت سے چوما جاسکتا ہے؟
میں او رمیرے لڑکے بہت زیادہ پریشانیوں سے گزر رہے ہیں، دنیاوی، جسمانی، روحانی، مالی، اور بہت ساری بیماری مجھ کو ہیں۔ مجھ کو وضو بنانے میں آدھا گھنٹہ لگتا ہے ، میں بہت زیادہ چل نہیں سکتی ہوں، مجھ کو جوڑوں میں بہت سخت سوزش ہوتی ہے، بہت ساری بیماریاں ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ میں نے اتنی ساری اور اتنی شدید بیماریاں ایک شخص میں نہیں دیکھی ہیں۔ میرے لڑکے نماز و دعانہیں کرتے، ایسا بہت دنوں سے ہورہا ہے، ہوا ہے ، بہت سارے وظیفے پڑھ ڈالے لیکن پھر بھی پریشان ہوں۔ آپ سے دو درخواستیں ہیں: (الف) للہ کچھ مختصر وظائف بتائیں لیکن بہت قوی التاثیر ہو ضرورت پوری ہونے میں، میں طویل وظیفہ پڑھنے سے معذور ہوں۔ (ب) للہ مجھ کو اپنی تمام نمازوں کی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔ دعافرمائیں کہ اللہ تعالی ہم پر رحم فرمائے،بہت مشکل آچکی، بہت دن ہوچکے، اتنی جانیں جاچکیں اور اتنے نقصانات ہوگئے، وغیرہ۔ میرا ایک بیٹا پچاس سال کا ہے، دوسرا چالیس اور تیسرا تیس سال کا غیر شادی شدہ۔
3226 مناظرتسبیح فاطمہ کسے کہتے ہیں؟
11047 مناظر