متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 28743
جواب نمبر: 2874331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 135=118-1/1432
جی ہاں! یہ عمل سنت سے ثابت ہے، حدیث کی کتاب حصن حصین صفحہ ۸۲ پر ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز سے فارغ ہوتے تو دائیں ہاتھ کو سر پر پھیرتے اور یہ پڑھتے: بسم اللہ الذي لاَ إلٰہ إلاَّ ہو الرحمن الرحیمُ اللّٰہمَّ اذْہبْ عَنّي الہمَّ والْحُزْنَ․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دعاوٴں میں تجوید کا حکم
4565 مناظرمیں رات کو سونے سے پہلے آیت الکرسی، سورہ
کافرون، سورہ اخلاص، سورہ ناس اور سورہ فلق پڑھ کر سوتی ہوں۔ کیا حالت حیض میں بھی
یہ پڑھ سکتی ہوں؟
میں پاکستان میں کام کررہا ہوں اور سعودی میں نوکری حاصل کرنا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھ کو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے کوئی دعا اور وظیفہ بتائیں؟
2486 مناظروقت میں برکت کے لئے كونسی دعا پڑھنی چاہیے ؟
4397 مناظر