• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 28526

    عنوان: میرا بیٹا ایک سال کا ہے۔ ہر مہینہ وہ بیمار ہوجاتاہے، اس کو نظر لگتی ہے۔ براہ کرم، نظر اٹھانے کی دعا بتائیں۔ 

    سوال: میرا بیٹا ایک سال کا ہے۔ ہر مہینہ وہ بیمار ہوجاتاہے، اس کو نظر لگتی ہے۔ براہ کرم، نظر اٹھانے کی دعا بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 28526

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 56=56-1/1432

    أَعُوْذُ بِکَلِماتِ اللَّہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْطانٍ وَہامَّةِ وَعَیْنٍ لامَّةٍ ، بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لاَ یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْء ٌ فِی الأَرْضِ وَلاَ فِی السَّمَاء ِ وَہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیمُ ․ یہ کلمات لکھ کر بچے کے گلے میں ڈال دیں۔ ان شاء اللہ نظر بد سے حفاظت رہے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند