• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 27200

    عنوان: میرا نام ثنا نسیم صدیقی ہے اور میر ی تاریخ پیدائش 6/فروری 1980/ ہے، میری عمر تقریبا 32/ سال ہے اور اب تک شادی نہیں ہے، والدین اور میں خود شادی کے لیے سلسلے میں فکرمند ہوں۔ برا ہ کرم، اس بارے میں ہماری مدد کریں۔شکریہ !

    سوال: میرا نام ثنا نسیم صدیقی ہے اور میر ی تاریخ پیدائش 6/فروری 1980/ ہے، میری عمر تقریبا 32/ سال ہے اور اب تک شادی نہیں ہے، والدین اور میں خود شادی کے لیے سلسلے میں فکرمند ہوں۔ برا ہ کرم، اس بارے میں ہماری مدد کریں۔شکریہ !

    جواب نمبر: 27200

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1614=1614-11/1431

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد مناسب رشتہ مقدر فرمائے، روزانہ عشاء کی نماز کے بعد سونے سے قبل ”یَا لَطِیْفُ یَا وَدُوْدُ“ سو مرتبہ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھا کیجیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند