• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 26678

    عنوان: کیا طلوع آفتاب اور زوال آفتاب کے وقت دعا کی جاسکتی ہے؟

    سوال: کیا طلوع آفتاب اور زوال آفتاب کے وقت دعا کی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 26678

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1529=1529-11/1431

    جی ہاں دعا کی جاسکتی ہے، الصلاة فیھا علی النبي صلی اللہ عیلہ وسلم أفضل من قراء ة القرآن إلخ وفي الشامیة: الصلاة فیہا أي في الأوقات الثلاثة، وکالصلاة الدعاء والتسبیح کما ہو فی البحر عن البغیة (درمختار مع الشامي)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند