• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 25448

    عنوان: عرض خدمت یہ ہے کہ آپ مجھے تعویذ کے بارے میں بتائیں کہ یہ جائزہے یانہیں؟کیوں کہ یہ ثابت نہیں ہے۔ 

    سوال: عرض خدمت یہ ہے کہ آپ مجھے تعویذ کے بارے میں بتائیں کہ یہ جائزہے یانہیں؟کیوں کہ یہ ثابت نہیں ہے۔ 

    جواب نمبر: 25448

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2189=674-10/1431

    جائز ہے، جیسے انجکشن آپریشن وغیرہ کا ثبوت نہیں، مگر جائز ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند