• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 25305

    عنوان: میرا ایک بیٹا تین سال کا ہے اور ہم دوسرے بچہ کے لیے ایک سال سے کوشش کررہے ہیں، لیکن کوئی کامیابی نہیں ہورہی ہے، میری عمر 35/ اور میرے شوہر کی عمر43/ ہے ، براہ کرم، کوئی دعا یا علاج بتادیں کہ جلدی خواہش پوری ہوجائے۔

    سوال: میرا ایک بیٹا تین سال کا ہے اور ہم دوسرے بچہ کے لیے ایک سال سے کوشش کررہے ہیں، لیکن کوئی کامیابی نہیں ہورہی ہے، میری عمر 35/ اور میرے شوہر کی عمر43/ ہے ، براہ کرم، کوئی دعا یا علاج بتادیں کہ جلدی خواہش پوری ہوجائے۔

    جواب نمبر: 25305

    بسم الله الرحمن الرحيم

    رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا (سورة الفرقان: پ۱۹) آپ دونوں میاں بیوی مذکورہ بالا دعا ہرنماز کے بعد اور سونے سے پہلے سات مرتبہ اور اول و آخر درود شریف سات دفعہ پڑھ کر دعا کیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند