متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 25121
جواب نمبر: 2512131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1657=1301-9/1431
رَبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیَانِیْ صَغِیْرًا بکثرت پڑھتے رہیں اور دعائے مغفرت بھی کرتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں کشمیر کا رہنے والا ہوں، میں برے عمل کا علاج چاہتاہوں۔ مجھے بری نگاہ کی بری عادت ہے۔ میں اس پر غالب آنا چاہتا ہوں لیکن بے سود۔ مجھے بتائیں کہ اس برے عمل سے بچنے کے لیے میں کیا کروں؟ کیا میں بیعت ہوجاؤں؟ برائے کرم میرے لیے دعا کریں۔ میں ایک نیک مسلمان کی طرح مرنا چاہتاہوں۔
1684 مناظرمیری شادی ایک سال پہلے ہوئی ہے۔ اس دوران میری بیوی کو ایک بار حمل ہوا تھا لیکن تین مہینہ پر وہ گرگیا۔ لیکن اب پریشانی یہ ہے کہ حمل نہیں رکتاہے۔ وہ کچھ گھر کے لوگوں کے طعنوں کی وجہ سے اداسی کا شکار ہے۔ کوئی وظیفہ یا دعا بتادیں تاکہ حمل رک جائے۔
1230 مناظرمسئلہ یہ ہے کہ مجھے انسانوں سے ڈر لگتاہے، ہر وقت گھبراہٹ ہوتی ہے ، بے چینی رہتی ہے دل ودماغ میں، خاص طور پر جب میں نماز پڑھ کر آفس میں کے لیے نکلتاہوں اس وقت مجھے سکون نہیں ملتاہے ، ہر وقت سوچتا رہتاہوں کہ کہیں کسی کو میری کوئی بات بری نہ لگ جائے ورنہ کوئی میرے ساتھ برا کرے گا، جب کہ میں پانچ وقت کا نماز ی ہوں، تلاوت اور اذکار روزانہ کرتاہوں۔
میرے
کچھ مسائل ہیں جو میرے او رمیرے گھر والوں کے دماغ میں رات دن چلتے رہتے ہیں کہ ہم
لوگ سب افراد جلد سے جلد امیر بنیں اور ہمارے گھر کے کام جلد سے جلد ہوں۔ جب میں
اور میرے گھر والے کسی امیر گھر کو دیکھتے ہیں تو پہلے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
اور بس وہاں سے پھر وہی آس۔ تو آپ ہمیں بولیے کہ جلد سے جلد ہمارے کام بنیں اور ہم
لوگ امیر ہوں اور ہماری صحت میں، دولت میں، رزق میں اور عزت میں اور زیادہ برکت
ہو۔ برائے کرم بتائیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے اور کیا پڑھنا ہے؟ میں جانتا ہوں کہ یہ
نادان سوال ہے۔ آپ برائے کرم مجھے معاف کریں اور اس کا حل بتائیں میں بڑی امید سے
آپ کوای میل کررہا ہوں ایک عرصہ کے بعد مجھے یہ ویب سائٹ ملی ہے۔