متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 23782
جواب نمبر: 2378201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 1083=806-7/1431
حصن حصین وظائف پر مشتمل عمدہ کتاب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ناجائز
مقدمہ سے نجات کے لیے دعا
مفتی صاحب برائے کرم مجھ کو ذہن تیز کرنے کی دعائیں بتائیں؟
6117 مناظراگر کوئی ناسمجھی میں اپنے حق میں بد دعا کردے تو تلافی کیسے ہو؟
2741 مناظرگناہوںكی وجہ سے اللہ تعالیٰ سے دوری ہورہی ہے، كیا كرنا چاہیے؟
2950 مناظرطلاق سے بچنے کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتائیں؟
3496 مناظرمیرا نام عمران
ہے میں بنگلور کا ہوں۔ میری عمر پچیس سال ہے۔ میں چاہتا ہوں میری شادی جلدی
ہوجائے۔ مگر میرے گھر والے نہیں مان رہے ہیں او رحالات بھی مخالف ہیں۔ میرے بڑے
بھائی جن کی عمر انتیس سال ہے ان کے لیے لڑکی ڈھونڈ رہے ہیں جب تک ان کی شاد ی نہ
ہو میری شادی کا ذکر بھی نہیں ہوسکتا۔ مجھے کوئی عمل بتائیں جس سے میری شادی
جلدہوجائے، بڑی مشکل ہے اپنے آپ کو سنبھالنے میں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔
میں نے آپ سے اپنے شک کے بارے میں پوچھا تھا کہ مجھے شک ہوتا ہے میں کیڑوں سے ڈرتی ہوں ۔تو آپ نے کہا تھا کہ (اعوذ باللہ) دم کرکے سینے پر پھونکا کرو ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ مجھے دم کرنیکا طریقہ بتاسکتے ہیں، مہربانی ہوگی؟ دعا میں یاد رکھیں۔
4541 مناظر