متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 23395
جواب نمبر: 23395
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):1166=956-7/1431
آپ کثرت سے درود شریف کا ورد رکھیں اور ساتھ ہی رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْO وَیَسِّرْ لِیْ اَمْرِیْO وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِیْO یَفْقَہُوا قَوْلِیْ بھی پڑھتی رہیں۔ نیز تسبیحات، اذکار واوراد میں لگی رہیں، ان شاء اللہ دلجمعی نصیب ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند