• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 22435

    عنوان: میری داہنی آنکھ کبھی کبھی پھرکنے لگتی ہے اور کافی دیرتک پھرکتی ہے اور بہت تیز پھرکنے لگتی ہے۔ میں پریشان ہوجاتا ہوں۔ براہ کرم، کوئی عمل بتائیں۔ 

    سوال: میری داہنی آنکھ کبھی کبھی پھرکنے لگتی ہے اور کافی دیرتک پھرکتی ہے اور بہت تیز پھرکنے لگتی ہے۔ میں پریشان ہوجاتا ہوں۔ براہ کرم، کوئی عمل بتائیں۔ 

    جواب نمبر: 22435

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):801=801-6/1431

    وَاِنْ یَکَادُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَکَ بِاَبْصَارِہِمْ لَمَّا سَمِعُوْا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّہُ لَمَجْنُوْنٌ Oوَمَا ہُوَ اِلَّا ذِکْرٌ لِلْعَالَمِیْنَ O یہ آیت کریمہ تین مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرکے آنکھوں پر مل لیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند