متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 22118
جواب نمبر: 2211801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):965=779-6/1431
اس موقعہ پر ہاتھ اٹھانا ثابت ومنقول نہیں جیسا کہ عام ادعیہٴ ماثورہ کا حکم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
ماں ایک عجیب و غریب پریشانی سے دوچار ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ کبھی ہمارے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بہت برے خیالات مسلسل ان کے ذہن میں آتے ہیں اور وہ
اس سے چھٹکارا نہیں حاصل کرپاتی ہیں۔ دن بدن یہ خیالات ان کو ذہنی طور پر مریض
بنارہے ہیں۔ ان کو یہ پریشانی بہت طویل عرصہ سے ہے لیکن اب اس پریشانی پر قابو
پانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ جوں ہی ایسے خیالات ان کے ذہن میں آتے ہیں وہ درود شریف
پڑھنا شروع کردیتی ہیں لیکن اس سے ان کو کوئی مدد نہیں ملتی ہے۔ وہ بہت پرہیزگار
عورت ہیں، پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہیں، تسبیح پڑھتی ہیں، اور ہر وقت درود شریف
پڑھتی ہیں اور ٹی وی نہیں دیکھتی ہیں۔پھر بھی یہ پریشانی ان کا ساتھ نہیں چھوڑ رہی
ہے۔وہ ذہنی طور پر افسردہ ہوچکی ہیں، ان کے دل کی دھڑکن بڑھ گئی ہے اور وہ آخرت کے
خوف کی وجہ سے بے جان لگتی ہیں۔ اور اس پریشانی کی وجہ سے ان کے ساتھ کیا پیش آئے
گا؟ ہم بہت زیادہ فکر مند ہیں۔برائے کرم مشورہ دیں کہ ہم کیا کریں؟نیز اگر اس
پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لیے کوئی دعا ہو تو وہ بھی بتادیں؟
میں کچھ مسائل جاننا چاہتا ہوں جو کہ بہت اہم ہیں۔ ایک لڑکا جو کہ کال سینٹر میں کام کررہا ہے اپنی آفس کی ایک لڑکی کے ساتھ ملوث ہے۔ اس کے والدین اس کے اس عمل کی وجہ سے بہت برہم ہیں۔وہ لوگ اپنے لڑکے کو متنبہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہ نہیں سمجھ رہا ہے۔ اب وہ لوگ ایک دعا تلاش کررہے ہیں جس کے ذریعہ سے اپنے لڑکے کو اس لڑکی سے علیحدہ کرسکیں۔برائے کرم جلد از جواب عنایت کریں۔ اگلا سوال یہ ہے کہ فجر کی سنت کی کیا اہمیت ہے؟ کس وقت تک اس کو ادا کرنا چاہیے؟ ناخن کاٹنے کی سنت کیا ہے یعنی غسل سے پہلے یا بعد میں۔ دوسرے یہ کہ کیا مرد اپنی عورت کی رخصتی ہونے سے پہلے مباشرت کرسکتا ہے؟ یعنی صرف ان کا نکاح ہوا ہے اور رخصتی نہیں ہوئی ہے؟
5563 مناظرفتوی 879/760=B/1429میں آپ نے لکھا ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا کرسکتے ہیں۔ فتوی پر شک کرنے کے لیے معافی چاہتا ہوں، لیکن میں نے سنا ہے کہ اللہ کے یہاں کسی وسیلہ کی ضرورت نہیں ہے۔ برائے کرم یہ بتائیں کہ کیا وسیلہ سے مانگی گئی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟
1676 مناظر