• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 21785

    عنوان:

    مہربانی کرکے کوئی ایسی دعا یا وظیفہ بتادیں جس سے میرے روزگار پر کوئی مصیبت نہ آئے (آج کل بہت پریشانی چل رہی ہے)، اور میری ترقی ہوجائے (یا پھر کوئی نیا روزگار مل جائے، کیوں کہ مجھ پر قرض بھی ہیں، اور اکیلا کمانے والا ہوں)۔

    سوال:

    جواب نمبر: 21785

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 584=584-5/1431

    اللّٰہُمِّ اکْفِنِیْ بِحَلاَلِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَأغْنِنِيْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ یہ دعا اور آیت الکرسی ہرنماز کے بعد پڑھا کیجیے اور درود شریف کی کثرت رکھیے، اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانیاں دور کرے۔ (آمین)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند