متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 20868
میرے نام کا اسم اعظم کیا ہوگا؟ اس اعظم کب اور کتنی بار پڑھنا پڑے گا؟
میرے نام کا اسم اعظم کیا ہوگا؟ اس اعظم کب اور کتنی بار پڑھنا پڑے گا؟
جواب نمبر: 2086831-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 534=353-4/1431
آپ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ کثرت سے پڑھتے رہیں، دوسری چیزوں کے چکر میں نہ پڑیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دعا (اعوذ بکلمات التامة من شر کل شیطان مریدو من شر کل عین لامہ)کو لکھ کر کے اس کا تعویذ بنا کر بچوں کے گلے میں ڈالنا کیا صحیح ہے یا گناہ ہے؟ اگر گناہ ہے تو کس درجہ کا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
5830 مناظرمجھے معلوم ہے کہ اللہ تعالی کریم ہے کیوں کہ اس نے مجھے عزت دی جس کے بارے میں میرا خیال ہے کہ میں اس کی مستحق نہیں ہوں اس لیے میں اپنے اللہ کی بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔ اس لیے میں تسبیح (سبحان الملک الکریم) پڑھتی ہوں کیا یہ درست ہے یا نہیں؟ برائے کرم مجھے فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے کا صحیح طریقہ بتائیں؟
1715 مناظرتقریباً
دو سال کا میرا ایک بچہ ہے جس کو پیدائشی کچھ ذہنی غیر معمولی پن ہے۔ وہ نہ تو چل
سکتا ہے اور نہ ہی بات کرسکتا ہے، نیز بنیادی زندگی کی سرگرمیاں بھی نہیں کرپاتا
ہے۔ برائے کرم ہمیں کوئی دعا ، درود اور قرآن کریم سے کچھ پڑھنے کے لیے دیں کیوں
کہ اکثر ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اس کو معمول پر آنے میں میں بہت سا وقت لگے گا اور
وہ اسکول نہیں جاسکتاہے۔ نیز بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ تم نے کچھ گناہ کیا ہے جس
کا بدلہ تم کو مل رہا ہے۔ یہ بات بھی ہم کو بہت زیادہ پریشان کرتی ہے (مجھ کو اور
میرے شوہر کو)۔ ہمارے پہلے لڑکے کے بعد ہماری ایک لڑکی بھی ہے لیکن اس کا پہلے ہی
دن انتقال ہوگیا۔ یہ سب کیا ہے؟ کیا یہ اللہ تعالی کی طرف سے کوئی آزمائش ہے یا
ہماری طرف سے کچھ غلط کرنے کا نتیجہ ہے جس کی ہمیں سزا مل رہی ہے؟ برائے کرم ہماری
رہنمائی فرماویں نیز ہمیں کچھ دعا بھی بتائیں تاکہ ہماری روح سکون پاجائے؟
میری بہن اپنے شوہر کے حوالے سے بہت پریشان ہے، ایک سال سے زائد عرصہ سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ برائے مہربانی مسائل کا کوئی حل بتادیں۔
2141 مناظرمہربانی کرکے کوئی ایسی دعا یا وظیفہ بتادیں جس سے میرے روزگار پر کوئی مصیبت نہ آئے (آج کل بہت پریشانی چل رہی ہے)، اور میری ترقی ہوجائے (یا پھر کوئی نیا روزگار مل جائے، کیوں کہ مجھ پر قرض بھی ہیں، اور اکیلا کمانے والا ہوں)۔
4053 مناظر