• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 20824

    عنوان:

    مجھے بیٹے کی خواہش ہے ۔ کیا آپ مجھے کوئی ایسا عمل یا وظیفہ بتائیں گے جس سے میر ی خواہش پوری ہو ۔ براہ کرم، کوئی مجرب دعا یاوظیفہ بتائیں۔

    سوال:

    مجھے بیٹے کی خواہش ہے ۔ کیا آپ مجھے کوئی ایسا عمل یا وظیفہ بتائیں گے جس سے میر ی خواہش پوری ہو ۔ براہ کرم، کوئی مجرب دعا یاوظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 20824

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 400=400-4/1431

    سورہٴ مریم کا پہلا رکوع صبح وشام تین تین مرتبہ پڑھا کیجیے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو نیک فرزند عطا کرے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند