متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 18508
میری
بیوی حاملہ ہے اور میں اپنی بیوی اور بچہ کی صحت کو لے بہت زیادہ فکر مند ہوں ۔
برائے کرم مجھ کوحمل اور ڈلیوری اور نیک بچہ کے لیے کچھ دعا بتائیں؟
میری
بیوی حاملہ ہے اور میں اپنی بیوی اور بچہ کی صحت کو لے بہت زیادہ فکر مند ہوں ۔
برائے کرم مجھ کوحمل اور ڈلیوری اور نیک بچہ کے لیے کچھ دعا بتائیں؟
جواب نمبر: 1850801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 32=32-1/1431
آپ اور آپ کی بیوی روزانہ ہرنماز کے بعد اورسوتے وقت گیارہ گیارہ مرتبہ [رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیَّاتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ․ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا] ․ اس دعا کو اور اول آخر گیارہ گیارہ دفعہ درود شریف پڑھنے کا اہتمام رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری پریشانی یہ ہے کہ میرا پڑھائی میں بالکل دل نہیں لگتا، میں کیا کروں؟
برائے کرم حمل ٹھہرنے کی کوئی دعا بتادیں۔ میری بیوی دو سال سے حاملہ نہیں ہوئی۔
20485 مناظرکہا
جاتاہے کہ سجدے میں دعا جلد قبول ہوتی ہے۔ اگر ہم نماز کے علاوہ کسی وقت سجدے میں
جاکر کوئی قرآنی آیت پڑھ کر دعا مانگیں تو کیا ایسا کرنا صحیح ہوگا؟ کیا سجدے میں
قرآن پڑھنا منع ہے؟ کسی نے بتایا کہ سجدے میں جاکر سورہ مریم کی آیت ابتدائی چار آیتیں
پڑھ کر اللہ سے اولاد کی دعا مانگی جائے تو وہ قبول ہوگی، کیوں گہ ان آیات میں
حضرت زکریا علیہ السلام پر اللہ کی بے پناہ رحمت کا ذکر ہے جب انھوں نے اولاد کے لیے
دعا مانگی تھی۔ کہتے ہیں سجدے میں بندہ گویا اپنے رب کے قدموں میں ہوتا ہے، تو کیا
سجدے کی جگہ کو عقیدت سے چوما جاسکتا ہے؟
نکاح کے لیے استخارہ کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
5261 مناظر(۱)کیا
ڈیمینشیا (ذہنی بیماری)کے لیے کوئی دعا یا عمل ہے جس کو وہ پڑھ سکے یا کوئی اور اس
کے لیے پڑھ سکے تاکہ اس کا علاج ہوجائے یا کم از کم اس کو تھوڑا سکون مل جائے؟ کیا
دیوبند سے کوئی ماہانہ میگزین شائع ہوتی ہے؟ اگر شائع ہوتی ہے تو اس کے خریدار کیسے
بن سکتے ہیں؟ مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔