• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 177926

    عنوان: کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کوئی مجرب ،عمل اور دعا ہو تو بتائیں

    سوال: کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کوئی مجرب ،عمل اور دعا ہو تو بتائیں۔

    جواب نمبر: 177926

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 756-575/B=09/1441

    اَللّٰہُمَّ إنِّیْ أسْألُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ وَالْمُعَافَاةَ فِی الدُّنْیَا وَالآخِرَةِ کثرت سے پڑھتے رہیں۔ اور یَا دَافِعَ الْبَلِیَّاتِ بھی پڑھنا مفید ہوگا۔ یَا سَلاَمُ پڑھنا بھی مجرب ہے۔ جب چاہیں جتنی تعداد میں چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند