متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 177257
جواب نمبر: 17725701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:611-427/sd=7/1441
خواب میں کچے آم دیکھنے کی تعبیر پریشانی اور مشقت سے دی جاتی ہے، باقی زیادہ خواب کی پیچھے نہیں پڑنا چاہیے، دینی احکام کی پابندی رکھنی چاہیے اور صبح و شام کی مسنون دعائیں اہتمام سے پڑھنی چاہییں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شریعت
کے لحاظ سے کوکا کولا اور پیپسی پینا کیسا ہے، کیوں کہ میں نے سنا ہے کہ نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ایسا پانی جس کے آر پار نظر نہ آتا ہو نہیں
پینا چاہیے، کیا ایسا ہے؟ (۲)میری
ایک خالہ ہیں جن کے ساتھ ہمارے تعلقات تین سال پہلے تک بالکل ٹھیک تھے پھر میری
خالہ کے شوہر او رمیری خالہ کی بیٹی نے کچھ لوگوں کی باتوں میں آکر ہماری فیملی کے
ساتھ ایسا کچھ کردیا کہ ہماری بدنامی ہوتے ہوتے بچی۔ خیر اللہ کے کرم سے میری
فیملی پر کوئی حرف نہیں آیا۔ اور ہم نے تقریباً ان کو معاف بھی کردیا۔ لیکن تین
سال سے آنا جانا بند تھا کہیں مل گئے تو بات کرلی ورنہ نہیں۔ تو بات یہ ہے کہ ان
تین سالوں میں مجھے بے شمار دفعہ خواب آیا کہ میں ان کے پرانے گھر میں ہوتا ہوں
اور وہاں میری خالہ کی فیملی کے کسی نہ کسی فرد کا کوئی نقصان ہورہا ہوتا
ہے۔حالانکہ ان کو وہ گھر تبدیل کئے ہوئے بہت عرصہ ہوگیا ہے لیکن اب بھی مجھے ان کے
اسی گھر کا خواب آتا ہے اور اس میں کچھ نہ کچھ نقصان ہی ہورہا ہوتا ہے۔ خیر پچھلے
دنوں ہم لوگ ان سے راضی ہوگئے۔ (۳)آپ
برائے مہربانی مجھے کوئی چھوٹا سا اور آسان وظیفہ بتائیں جس کا ذکر کرکے مجھے سکون
حاصل ہواور میری مشکلات ختم ہوں۔
کیا ان درود پاک سے بھی درود پاک کے پورے فضائل ملتے ہیں: (۱)صلی اللہ علیہ وسلم ۔ (۲)صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم۔ (۳)صلی اللہ علی محمد و علیہ وسلم۔ (۴)صلی اللہ علی محمد و علی آلہ واصحابہ وسلم؟
638 مناظر