متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 177187
جواب نمبر: 17718701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 690-529/L=07/1441
آپ آیت الکرسی اور لاحول پڑھ کر اس پر دم کرتے رہیں خاص طور پر سوتے وقت، ان شاء اللہ بچہ ڈرنا بند کردے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا استخارہ کے نتیجہ پر عمل کرنا ضروری ہے؟ کسی کام کے استخارہ کے مثبت نتیجہ کے بعد کیا ہم وہ کام شروع کرسکتے ہیں اگر چہ ہمیں اس کام میں ناکامی حاصل ہو تو اس کا کیا مطلب ہے؟
3739 مناظرمیراایک رشتہ دار ہے جس کو چار سال پہلے ٹائفائڈ بخار ہوگیا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ بہت کمزور ہوگیا تھا۔ اب بھی اسے کبھی کبھی بخار ہوجاتا ہے، اور صحت بہت کمزور ہوتی جاتی ہے۔ اورساتھ ساتھ ہاتھ پاؤں میں درد بھی ہوتا ہے۔ مہربانی کرکے قرآن کی کوئی سورت بتادیں۔ جس سے اس کا یہ دائمی بخار ختم ہوجائے۔
12044 مناظر