متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 17659
میرا
مسئلہ یہ ہے کہ میری بہن کو آٹھ دس سال سے نزلہ کھانسی زکام دم چڑھنے کی شکایت ہے
کئی ڈاکٹروں کو دکھایا مگر کوئی فرق نہیں ہوا۔ مہربانی فرماکر آپ کوئی ایسا وظیفہ
بتائیں جس کو پڑھ کر میری بہن کو شفا مل جائے۔ کیا یہ وظیفہ میری بہن کے علاوہ میری
والدہ پڑھ سکتی ہیں؟

جواب نمبر: 17659
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1921=1541-12/1430
آپ شہد پر 41 مرتبہ سورہٴ فاتحہ پڑھ کر اپنی بہن کو صبح سویرے کھلایا کریں، ان شاء اللہ آپ کی بہن کا مرض جلد ختم ہوجائے گا، یہ وظیفہ آپ کی بہن کے علاوہ آپ کی والدہ بھی پڑھ سکتی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند