متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 176542
جواب نمبر: 17654201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:489-339/sd=6/1441
آپ کو نہلانا نہیں چاہیے تھا، آپ نے بچے کو نہلاکر بے جا تکلیف پہنچائی، اب توبہ استغفار کرلیں اور آئندہ احتیاط برتیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں اپنے بارے میں کچھ
پوچھنا چاہتا ہوں۔ مفتی صاحب میں آج کل قریب چار سال سے کاروبار ی پریشانی میں
مبتلا ہوں۔ جو بھی کام کرتا ہوں اس میں نقصان ہوجاتا ہے اب حالت یہ ہے کہ اب میں
بہت قرض میں ہوں اور میرا کوئی بھی کام بن نہیں پا رہا ہے۔ اور اب میرے والد کا
کاروبار بھی بالکل بند ہوگیا ہے اور گھر میں معاشی پریشانی بڑھتی جارہی ہے۔ یہاں
میں یہ بتاتا چلوں میں سعودی عربیہ جدہ میں روزی روٹی کے لیے ہوں۔ اور میرے خاندا
ن کے لوگ انڈیا میں ہیں۔ کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔ کیا میرے یا میرے خاندان پر
کوئی بندش یا جادو ہے یا یہ اللہ کی طرف سے آزمائش ہے؟ میری والدہ کا نام عصمت
جہاں ہے۔ اگر آپ بتادیں گے تو بہت مہربانی ہوگی آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
میرا
سوال تعویذ کے متعلق ہے۔ (۱)حدیث
اور قرآن کی روشنی میں تعویذ کرنایا کروانا جائز ہے یا ناجائز؟(۲)کس قسم کا تعویذ کرنا
جائز ہے؟ (۳)کیا
قرآن کی آیت کو بیماری دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتاہے؟
بدحالی، مصیبتوں اور دشمنوں سے حفاظت كا وظیفہ
3505 مناظراللہم اغفر وارحم وانت خیرالرّٰحمین پڑھنے کے فوائد كیا ہیں؟
4671 مناظرمیرے چوتھے بھائی کو مرگی کی بیماری ہے۔ ہم نے بہت سے عاملوں اور ڈاکٹروں سے جانچ کروائی ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑتا۔ برائے کرم خصوصی دعا کریں اور کوئی تعویذ یا وظیفہ عنایت فرماویں۔
5505 مناظر