متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 176030
جواب نمبر: 17603001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 588-464/H=05/1441
نکاح جلد ہونے اور نیک بیوی ملنے کے لئے یہ کلمات پڑھے جاتے ہیں آپ ہر نماز کے بعد اور سوتے وقت رات میں اول و آخر گیارہ گیارہ دفعہ درود شریف اور درمیان میں اکیس (21) بار ”یا لطیف یا جامع“ پڑھ کر دعاء کرتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چھوٹے بچوں كی ضد كا كیا علاج ہے؟
4195 مناظرمولانا
صاحب میری والدہ صاحبہ کی آنکھوں کی روشنی بہت کم ہے، نظر بھی ٹھیک طرح سے نہیں
آتا۔ برائے مہربانی ان کے لیے کوئی نسخہ اور دعا بتائیں، تاکہ میری والدہ صاحبہ کی
آنکھیں ٹھیک ہوسکیں اور ان کے لیے دعا فرماویں ۔
دعاوٴں میں تجوید کا حکم
4579 مناظرمفتی صاحب میرے جسم کی نسیں سوکھ رہی ہیں جس سے میرے داہنے ہاتھ پر سے گوشت بالکل ختم ہوگیا ہے صرف ہڈیاں دکھتی ہیں۔ برائے کرم کوئی وظیفہ بتائیں جس کو پڑھنے سے میں صحت یاب ہوجاؤں۔
3020 مناظرمیری دو بہنیں ہیں ایک چوبیس سال کی دوسری تیس سال کی۔ چوبیس سال والی کی شادی ہوگئی ہے تیس سال والی بہن کی شادی نہیں ہو پارہی ہے۔ میرے ابا اس کی شادی کے لیے کوئی رشتہ بھی تلاش نہیں کررہے ہیں۔ ماں کا انتقال ہوگیا ہے۔ اب کیا کریں؟ رشتہ دار بھی کوئی مدد نہیں کرتے۔
2429 مناظر