• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 1759

    عنوان:

    کیا علمائے کرام کا کسی کافر و مشرک کے لیے دعا تعویذ بھیجنا جائز ہے؟ ایسے عالم کی اقتدا میں نماز کا کیا حکم ہے؟ اور ایسے علماء کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟

    سوال:

    کیا علمائے کرام کا کسی کافر و مشرک کے لیے دعا تعویذ بھیجنا جائز ہے؟ ایسے عالم کی اقتدا میں نماز کا کیا حکم ہے؟ اور ایسے علماء کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟

    جواب نمبر: 1759

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 496/496=ل

    جائز ہے، البتہ اس میں قرآنی آیات نہ لکھی جائیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند