متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 172699
جواب نمبر: 17269901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1122-957/sd=12/1440
(۱تا ۴) آپ صبح و شام کی مسنون دعاوٴں کا اہتمام کریں، کہیں سے مناجات مقبول (مرتبہ: حکیم الامت حضرت تھانوی) حاصل کرلیں اور روزآنہ ایک منزل پڑھ لیا کریں، اس میں دینی و دنیوی ضرورت کی نہایت جامع دعائیں مذکور ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیااستخارہ کے ذریعہ جادو وغیرہ کا پتہ چل سکتا ہے؟
2618 مناظرسائنس کی صلاحیت بیدار کرنے کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ ہے؟
میں نے اپنی سگی ماں سے ہی یعنی کہ میں اپنی امی سے ہی زنا کربیٹھا ۔اب ہم دونوں اس بات کو لے کر پریشان ہیں پر کیا کریں کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے اور ہم چاہ کر بھی الگ نہیں رہ سکتے اورہم ابھی بھی روزانہ دن یا رات میں جب کبھی موقع ملتا ہے اپنی نفسانی خواہش مٹالیتے ہیں۔ مہربانی کرکے ہمارے مسئلہ کا حل بتائیں؟ او رمیرے والد صاحب باہر ملک میں رہتے ہیں میرے ای میل پر جلد سے جلد جواب بھیجیں اور یہ دوسری جگہ نشر مت کریں ؟
24268 مناظرتمام ٹیسٹ صحیح آنے کے باوجود پیٹ کی تکلیف صحیح نہیں ہورہی ہے
5713 مناظرسر کے بال گرنے کی بیماری کے لیے وظیفہ
4590 مناظرمجھے جریان کی شکایت ہے جب بھی میں پائخانہ
کرنے جاتاہوں منی نکل جاتی ہے مجھے ذکر بتائیں کہ مجھے روحانی او رجسمانی صحت ملے۔
بڑی مشکل میں ہوں۔ کوئی کام کرنے میں دل ہی نہیں کرتا۔ بہت بار حکیموں کے پاس گیا
او رجریان کے لیے علاج کروایا جیسے ہی دوائی لاتا ہوں کتنی بھی کوشش کے باوجود
علاج پر سے دل اٹھ ہی جاتا ہے۔ نہ میں دنیاوی اعتبار سے ترتیب پر ہوں نہ دینی
اعتبار سے۔ سستی او رکاہلی بہت آگئی ہے۔ میرے لیے خاص دعا کریں اور مجھے اس کے لیے
ذکر اور دوائیاں بتائیں۔