• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 171497

    عنوان: کیا اس دعاکو پڑھ سکتے ہیں؟ أَسْتَغْفِرُ اللَّہَ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إِلَیْہِ غُفِرَ لَہُ وَإِنْ کَانَ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ

    سوال: کیا درج ذیل دعاکو پڑھ سکتے ہیں؟ اور اس کا کیا فائدہ ہے ؟اور کیا اس کے لیے کوئی خاص وقت ہے ؟ أَسْتَغْفِرُ اللَّہَ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إِلَیْہِ غُفِرَ لَہُ وَإِنْ کَانَ فَرَّ مِنَ الزَّحْفِ

    جواب نمبر: 171497

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1251-1089/L=11/1440

    یہ استغفار کے الفاظ ہیں ان کو جس کثرت سے پڑھا جائے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا، اس کے لیے کوئی خاص وقت مقرر نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند