متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 171237
جواب نمبر: 171237
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:905-780/sd=11/1440
آپ عشاء کی نماز کے بعد یالطیف گیارہ سو گیارہ مرتبہ اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں، پھر مناسب رشتے کے لیے دعا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند