• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 170828

    عنوان: کیا دعائے یونس استغفار میں شامل ہے ؟

    سوال: کیا دعائے یونس استغفار میں شامل ہے ؟

    جواب نمبر: 170828

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1006-831/B=10/1440

    یوں کہئے کہ دعاءِ یونس میں ایک طرح کا استغفار بھی شامل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند