متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 170554
جواب نمبر: 17055401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1047-906/L=09/1440
آپ یہ آیت ”رَبِّ لَا تَذَرْنِی فَرْدًا وَأَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِینَ “ کثرت سے پڑھتی رہیں، ان شاء اللہ آپ کی مراد پوری ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری دو بہنیں ہیں دونوں کی شادی کرنی ہے
اور بڑی بہن کے رشتے آتے ہیں اور دیکھنے والے کوئی معقول جواب نہیں دے کر جاتے کیوں
کہ میری یہ بہن تندرست (کچھ موٹی) ہے۔ آپ ایسا کوئی وظیفہ بتائیں کہ دونوں بہنوں
کے رشتے صحیح جگہ ہو جائیں جہاں پر کوئی پریشانی نہ ہو۔(۲)میری دو بہنوں کی شادی ہو چکی ہے دونوں ہی
سسرال میں پریشان رہتی ہیں۔ کوئی وظیفہ بتائیں کہ ان کی ساس ان کو کچھ نہ کہے اور
آرام سے رہیں۔
مجھے جریان کی شکایت ہے جب بھی میں پائخانہ
کرنے جاتاہوں منی نکل جاتی ہے مجھے ذکر بتائیں کہ مجھے روحانی او رجسمانی صحت ملے۔
بڑی مشکل میں ہوں۔ کوئی کام کرنے میں دل ہی نہیں کرتا۔ بہت بار حکیموں کے پاس گیا
او رجریان کے لیے علاج کروایا جیسے ہی دوائی لاتا ہوں کتنی بھی کوشش کے باوجود
علاج پر سے دل اٹھ ہی جاتا ہے۔ نہ میں دنیاوی اعتبار سے ترتیب پر ہوں نہ دینی
اعتبار سے۔ سستی او رکاہلی بہت آگئی ہے۔ میرے لیے خاص دعا کریں اور مجھے اس کے لیے
ذکر اور دوائیاں بتائیں۔